تازہ ترینعلاقائی

پیپلز پارٹی کی بے نظیر بھٹوکی60ویں سالگرہ کے موقع پر ڈسکہ میں کو ئی بھی تقریب منعقد نہ ہو سکی

ppp flagڈسکہ(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی60ویں سالگرہ کے موقع پر ڈسکہ میں کو ئی بھی تقریب منعقد نہ ہو سکی تفصیلات کے مطابق پورے پاکستان میں گذشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی60ویں سالگرہ منائی گئی لیکن ڈسکہ میں اس موقع پر کسی قسم کی کو ئی تقریب پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر قومی وصوبائی اسمبلی ،پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل و سٹی،پیپلز یوتھ آرگنائزیشن تحصیل و سٹی کی تنظیموں کی جانب اس سلسلہ میں کو ئی تقریب نہ کی کئی اس ضمن میں جب صحافیوں نے پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈران ،تحصیل و سٹی کے عہدیداران سے رابطہ کیا گیا تو اکثر نے اس بات سے لاعلمی کا اظہار کیا اور کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ تحصیل ڈسکہ میں سالگرہ کے سلسلہ میں کو ئی تقریب ہے کہ نہیں

یہ بھی پڑھیں  عوامی راج تحریک کی رجسٹریشن کے بعد وہ ملک گیر مہم چلائینگے، جمشید دستی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker