تازہ ترینفن فنکار

فلمساز سیدنور کی اہلیہ رخسانہ نور لاہور میں انتقال کر گئیں

لاہور (نمائندہ شوبز) فلمساز سیدنور کی اہلیہ رخسانہ نور لاہور میں انتقال کر گئیں۔ رخسانہ نور صحافی اور شاعرہ بھی تھیں۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ رخسانہ نور نے بطور صحافی بھی کام کیا۔ انہوں نے کئی فلموں کی کہانیاں بھی لکھیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button