تازہ ترینعلاقائی

شیخوپورہ: کوسٹر اور ٹرالی ٹریکٹر ٹکرانے سے مسافرزخمی

شیخوپورہ(نامہ نگار) شرقپور سے شیخوپورہ جانے والی کوسٹر موٹر سائیکل رکشہ کو بچاتے ہوئے ٹرالی ٹریکٹر سے ٹکرا گئی کوسٹر اور ٹر یکٹر ٹرالی ساتھ ٹکرانے سے کوسٹر الٹ گئی اور کچھ مسافر زخمی ہوگئے جن کو قریبی ہیلتھ سنٹر پر پنچا دیا گیا جب کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

یہ بھی پڑھیں  پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن بہتر، یونس خان اور شان مسعود کی سینچریاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker