پاکستانتازہ ترین

ہنگو: مسجد کے باہرخود کش حملہ، 19 افراد جاں بحق ، 35 زخمی

dhamakaہنگو(نمائندہ خصوصی) پٹ بازار میں مسجد کے باہر خود کش حملے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او ہنگو میاں سعید کے مطابق نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد جب نمازی باہر نکل رہے تھے کہ خود کش حملہ آورنے خود کو دھماکے سے اڑالیا س کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے،دھماکے میں 6 سے 7کلوبارودی مواد استعمال کیا گیا۔ ریسکیوٹیموں نے جائے وقوعہ پرپہنچ کرلاشوں اورزخمیوں کواسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کوطبی امداد فراہم کی جارہی ہے، پولیس اوردیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : تعلیمی اداروں پر حملے اسلام دشمنوں کی کاروائی ہے . محمد اسلم مغل ایڈووکیٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker