تازہ ترینعلاقائی

چونیاں:بارایسوسی ایشن الیکشن ،چوہدری سرفراززکی صدر،اشفاق کھوکھر جنرل سیکرٹری منتخب

چونیاں(حافظ وحید اشرف)بار ایسوسی ایشن چونیاں کے الیکشن میں چوہدری سرفراز احمد زکی صدر ۔ملک اشفاق کھوکھر جنرل سیکرٹری منتخب تفصیل کے مطابق بار ایسوسی ایشن چونیاں الیکشن 2017 میں ممبر پنجاب بار کونسل میاں رشید احمد اور حاجی شبیر بھٹی گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار چوہدری سرفراز احمد زکی صدر ملک اشفاق کھوکھر جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں ۔جیت کی خوشی میں چوہدری سرفراز زکی کے حامیوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور مٹھائی بھی تقسیم کی گئی اس موقع پر نو منتخب صدر بار چونیاں چوہدری سرفراز احمد زکی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ وکلا کی فلاح وبہبود کے لیئے دن رات مہنت کریں گے وضح رہے ہارنے والے امیدوار رانا مستنصر اور ملک افتخار کھوکھر کو ممبر پنجاب بار کونسل رانا سعید اختر کی حمایت حاصل تھی

یہ بھی پڑھیں  پشین کرکٹ ٹورنامنٹ کے اختتام پر ونر ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker