پاکستانتازہ ترین

پاکستان نے ایک دن میں7لاکھ پودے لگاکرعالمی ریکارڈ قائم کردیا

downloadٹھٹھہ(ڈیسک رپورٹر) پاکستان نے ایک دن میں7لاکھ پودے لگاکرعالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ اس سے قبل اگست 2009میں بھارت نے 6لاکھ 11ہزار 137پودے لگانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ آج تین سو سے زائد رضاکاروں نے ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے میں سات لاکھ سے زائد پودے لگا کر نہ صرف بھارتی ریکارڈ توڑا بلکہ نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کیا۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:حکو مت اوراپوزیشن دونوں امریکہ کے ایماءپرافواج آئی ایس آئی کے خلاف پرو پگنڈے میں مصروف ہیں،رحمت خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker