تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:بارایسوسی ایشن پتوکی کے انتخابات مکمل غلام حسین فیا ضی صدر اوراعظم حسین جنرل سیکرٹری منتخب

پتوکی (نامہ نگار)با ر ایسو سی ایشن پتو کی کے انتخابا ت مکمل غلام حسین فیا ضی صدر اور اعظم حسین جنر ل سیکر ٹری منتخب ہو گئے وکلا ء کا جشن تفصیلات کے مطابق با ر ایسو سی ایشن پتو کی کے سالا نہ انتخابا ت 2017-18گذشتہ رو ز پتو کی بار میں ہو ئے انتخاب میں یو نا ئیٹڈ پروفیشنل گروپ کے صدارتی امید وارغلام حسین فیا ضی اٹھارہ ووٹوں کی برتری سے صدر ، محمد سرور خاں نا ئب صدر ، اعظم حسین 148ووٹو ں کی لیڈ سے سیکر ٹری جنرل ،راؤ عدنان رفیق 81ووٹوں سے فنانس سیکر ٹری اوررانا فیا ض طور جوائنٹ سیکر ٹری منتخب ہو گئے صدر بننے پر غلام حسن فیا ضی کو وکلا ء نے کندھوں پر اٹھا لیا اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا اور مٹھا ئی تقسیم کی

یہ بھی پڑھیں  راولپنڈی:بھرتی برائے کانسٹیبلان کیلئے جسمانی پیمائش اور فٹنس کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker