تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:تھانہ قادر پور پولیس چوکی پولیس منڈی شاہ جیونہ ان ایکشن موٹر سائیکل سواروں کی شامت

جھنگ(تحصیل رپورٹر) تھانہ قادر پور پولیس چوکی پولیس منڈی شاہ جیونہ ان ایکشن موٹر سائیکل سواروں کی شامت کا غذات ہونے کے با وجود موٹر سائیکلوں کو پکڑنے لگی شہری پریشان تفسیل کے مطابق تھانہ قادر پور پویس و چوکی پولیس منڈی شاہ جیونہ نے دن دہاڑے ناکے لگا کر موٹر سائیکل سواروں کو تنگ کرنے کا سلسلہ عرصہ سے شورع کر رکھا ہے شہریوں نے بتایا کہ ہمارے پاس موٹر سائیکل کے کاغذات بھی ہوتے ہیں نمبر پیلیٹں بھی لگی ہوتی ہیں لیکن اس کے باوجود ہمارے موٹر سائیکل بند کر دہئے جاتے ہیں اور پھر جنکا اثر رسوخ ہوتا ہے یا چمک کا کہتے ہیں تو ان کے مو ٹر سائیکل چھوڑ دئے جاتے ہیں کئی شہریوں نے بتایا کہ ہم نے پویس کو ایک ایک ہزار نزرانہ دے کر موٹر سائیکل پولیس سے واپس لئے پویس کے اہلکاروں کے مطابق ہم ان موٹر سائیکلوں کو پکڑ رہے ہیں جنکے موٹر سائیکل کے کاغذات ان کے نام نہیں موٹر سائیکل مالکان اپنے موٹر سائیکل فوری اپنے نام کرائیں

یہ بھی پڑھیں  سبی میں مسافرکوچ کے الٹنے سے 4 افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker