پاکستانتازہ ترین

مبارکاں، اب کارڈ لوڈ پر ملیں گے100 کا 65

International-Call-Rates-of-Telenor-Jazz-Ufone-Zong-Waridاسلام آباد(ڈیسک رپورٹر)پاکستان میں موبائل فون صارفین کے سر پر بھی نئی حکومت کا ٹیکس بم گرنے والا ہے، یکم جولائی سے 100 روپے ری چارج پر تقریباً 35 روپے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ نئے ٹیکس کا اعلان وفاقی وزیرخزانہ نے ہفتے کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کرتے سمیٹتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ماہ یکم جولائی سے 10 کے بجائے 15 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے کے بعد 100 روپے کے لوڈ پر موبائل میں 65.5 کا بیلنس آئے گا۔ نئے ٹیکس سے حکومت کو سالانہ 15 سے 20 ارب آمدن ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker