تازہ ترینفن فنکار

امیتابھ عظیم فنکار، لیکن ہم بھی کسی سے کم نہیں،رشی کپور

ممبئی (نمائندہ شوبز)بالی وڈ اداکار رشی کپور نے کہا ہے امیتابھ بچن کی کامیابی میں ان کے ساتھی فنکا کا برابر کا تعاون شامل رہا ہے۔ ششی کپور، شتروگھن سنہا، دھرمیندر اور ونود کھنہ جیسے فنکاروں نے امیتابھ کے ساتھ سیکنڈری رول نبھا کر ان کے کرداروں کو مشہور کیا۔ رشی کپور نے اپنی سوانح میں لکھا ہے کہا کہ امیتابھ عظیم فنکار ہیں لیکن ہم بھی کم نہیں تھے۔ہمارامقابلہ ہمیشہ امیتابھ کی قابلیت سے کیا جاتا تھا۔اس دور میں ایکشن ہیرو کی ڈیمانڈ تھی رومانوی ہیرو کی نہیں اور امیتابھ تو دونوں ہی طرح کے کردار بخوبی کر لیتے تھے، لیکن امیتابھ نے ان فلموں میں کام کیا ہے، جس میں دوسرے آرٹسٹ بھی ہوتے تھے، وہ بھی سب بہترین اداکاری کرتے تھے ، لیکن مکمل کریڈٹ امیتابھ کو ہی جاتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  کاشانہ اورنشانہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker