اسلام آباد(بیوروچیف)پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیت میں مزید اضافہ کرتے ہوئے ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے کامیاب تجربے پر آرمی چیف نے سائنس دانوں اور مسلح افواج کو مبارک باد پیش کی ہے۔