تازہ ترینعلاقائی

55سالہ عاشق نے 50 سالہ محبوبہ کو قتل کرکے خودکشی کرلی

okaraاوکاڑہ(ڈیسک رپورٹر)پاکستانی صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں 55 سالہ عاشق نے اپنی 50 سالہ محبوبہ کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ اوکاڑہ کے نواحی قصبہ حویلی وساوے والا میں پیش آیا۔ ذرائع نے بتایا  کہ حویلی وساوے والا کے رہائشی 55 سالہ اکرم کا 50 زرینہ سے بی بی سے پرانا معاشقہ تھا۔ وقوعہ کے روز اکرم زرینہ بی بی کے گھر آیا اور فائرنگ کرکے پہلے محبوبہ کو قتل کیا جس کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔مقتولہ زرینہ بی بی اور اکرم کے چار چار شادی شدہ بچے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ کی مویشی منڈی میں سولہ من وزنی ’’مانی‘‘ کی دبنگ انٹری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker