تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:فیس بک پر گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر تھانہ سٹی میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ در ج

بھائی پھیرو(نامہ نگار)فیس بک پر گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر تھانہ سٹی میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ در ج ۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو شہر کے ایک نوجوان شکیل احمد نے فیس بک پر حضرت عمرؓ کے بارے میں گستاخانہ خاکہ شائع کیاجس پر شہر بھر کے سنی علماء میں زبردست اشتعال پھیل گیا ۔ایک عالم دین قمر الدین نورانی کی درخواست پر تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں ملزم شکیل کے خلاف مقدمہ درج ۔سنی علماء نے گستاخ کے خلاف سخت کاروائی کا اعلان کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ملتان پولیس میں غضب کرپشن کی نئی کہانی، کروڑوں کا گھپلا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker