تازہ ترینکھیل

قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی پر ایک میچ کی پابندی عائد

دبئی(نمائندہ سپورٹس)آسٹریلیا کے خلاف پانچویں ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر قومی کپتان اظہر علی پر ایک میچ کی پابندی اور چالیس فیصد میچ فیس میں کٹوتی کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف پانچویں ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر قومی کپتان اظہر علی پر ایک میچ کی پابندی اور چالیس فیصد میچ فیس میں کٹوتی کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے ، ٹیم کے باقی کھلاڑی 20 فیصد جرمانہ ادا کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker