تازہ ترینعلاقائی

جھنگ)نواحی علاقہ اکڑیانوالہ میں نا معلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی تاریں لے کر فرار

جھنگ (تحصیل رپورٹر )منڈی شاہ جیونہکے نواحی علاقہ اکڑیانوالہ پر رات گئے چوری کی واردات نا معلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی تاریں لے کر فرارہو گئے مدنی الیکٹرک سٹور کے مالک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کے میں رات آٹھ بجے اپنی دوکان بند کر کے گھر چلا گیا تو نا معلوم چوروں نے رات کے کسی پہر چھت پھاڑ کر انیمل وائل تار 400کلو گرام اور دیگر قیمتی تاریں لے کر فرار ہو گئے جو کہ مالیت دس لاکھ روپے بنتی ہے آئے روز چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کو کنٹرول کرنے میں تھانہ قادر پور پولیس بے بس ہو چکی ہے.

یہ بھی پڑھیں  پشین:آل بلوچستان پریس کلبزکےصوبائی جنرل سیکرٹری اورسنیئرنائب صدراپنےعہدوں سےمستعفی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker