تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:چیئرمین بلوچ اتحاد امن دوست دانش بلوچ رند کو دل کا دورہ

جھنگ(تحصیل رپورٹر)چیئرمین بلوچ اتحاد امن دوست محترم جناب دانش بلوچ رند کو دل کا دورہ پڑا جس کی وجہ سے ان کو فوری طور پر لاہور ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ جھنگ کے ضلعی صدر کاشف خان انجم بلوچ کے ڈیرہ واقع منڈی شاہ جیونہ میں بلوچ اتحاد امن دوست ،بلوچ اتحادسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی میٹنگ کی گئی جس میں ملک پومی اعوان ،سفیر عباس بالی ،نواب مجاہدخان سیال ،ڈویژنل صدر حیدر علی رند بلوچ ،سردارحماد سرور خان بلوچ ،شیر بلوچ،سہیل بلوچ،خرم بلوچ اورسنیئرصحافی ملک جاوید اقبال کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات نے شمولیت کی اورچیئرمین وبانی تحریک محترم جناب دانش بلوچ رند کی صحت یابی کے لئے دعا کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی میں پولیس کو برگرکھانے کا شوق مہنگا پڑگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker