پاکستانتازہ ترین

فلسطینی صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاوس میں تقریب

اسلام آباد(بیوروچیف)فلسطینی صدر محمود عباس کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں تقریب جاری ہے۔ فلسطینی صدر کے وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے معزز مہمان کا مرکزی دروازے پر استقبال کیا گیا۔پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے معزز مہمان فلسطینی صدر محمود عباس کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں تقریب جاری ہے۔ تقریب کے دوران دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے، جبکہ پاک فوج کے چاق و چوبند دستوں نے فلسطینی صدر کو سلامی دی اور انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker