پاکستانتازہ ترین

جسٹس عظمت سعید صحت یاب ہو گئے

اسلام آباد (بیوروچیف) ڈاکٹرز نے جسٹس عظمت سعید کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز کے پینل نے جسٹس عظمت سعید کا دوبارہ معائنہ کیا اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا۔ جسٹس عظمت سعید کا ایک ہفتے بعد دوبارہ چیک اپ کیا جائیگا۔جسٹس عظمت سعید کی اینجیو پلاسٹی کی گئی تھی۔ جسٹس عظمت سعید شیخ کو 31 جنوری کو طبیعت خراب ہونے پر راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button