تازہ ترینعلاقائی

پتوکی :اسسٹنٹ کمشنر پتو کی کی ہدا یت پر ووٹنری ٹیم کا چھا پہ ،3من گوشت پکڑا گیا

پتوکی (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر پتو کی کی ہدا یت پر ووٹنری ٹیم کا چھا پہ حبیب آبا د سے لا ہور ہو ٹلوں کو سپلا ئی کے لیے جانے والا نا قص اور مضر صحت 3من گو شت پکڑا گیا 2ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پتو کی شاہ رخ نیا زی کی ہدا یت پر ووٹنری ڈاکٹر برہان لطیف کی نگرانی میں ٹیم نے چھا پہ ما ر کر ٹو ل پلا زہ پتو کی کے قریب کیری ڈبہ نمبری LOG1011کو روک کر 3من نا قص مضر صحت اور بغیر مہر گو شت قبضہ میں لے کر 2ملزموں عا طف اور سجا د کو رنگے ہا تھوں پکڑ لیا تھا نہ صدر پولیس پتو کی نے ووٹنری ڈاکٹر برہان لطیف کی رپو رٹ پر دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا پولیس نے گو شت اور کیری ڈبہ کو قبضہ میں لیکر دونوں ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت کی تِلملاہٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker