تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ،موقع پر ہلاک

بھائی پھیرو(نمائندہ خصوصی)بھائی پھیرو ۔ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ،موقع پر ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی آبادی بلوکی کا رہائشی اٹھارہ سالہ عاطف موٹر سائیکل نمبر LEY4657YH پر شہر سے گاؤں جا رہا تھا کہ اولکھ موڑ کے قریب تیز رفتار نا معلوم ٹرک کی زد میں آکر شدید زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا

یہ بھی پڑھیں  خوشی بھی ہے زمانے میں کوئی چیز !

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker