تازہ ترینکھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان اور خالد لطیف معطل

دبئی(نمائندہ سپورٹس)پی سی بی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کردیا،دونوں وطن واپس روانہ کردیے گئے۔ اینٹی کرپشن کوڈ نے شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کردیا ہے،پی سی بی کا کہنا ہے کزید تحقیقات کی جائیں گی،انٹر نیشنل سینڈیکیٹ اس پر کام کیا جارہا تھا، دونوں اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے کھیل رہے ہیں،اندونوں کو افتتاحی میچ کے بعد کیا گیا،دونوں کو ملک واپس روانہ کردیا گیا ہے،دونوں آپس میں دوست ہیں،یہ دونوں بقیہ میچز میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کے خلاف تحقیقات کی جارہی ہیں،دونوں مشکوک سرگرمیوں میں پائے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو: نامعلوم ستر سالہ بوڑھے کی لاش بر آمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker