پاکستانتازہ ترین

ملک بھرمیں 2017میں ہونے والی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری

اسلا م آباد(بیوروچیف) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھرمیں 2017میں ہونے والی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے اس نوٹیفکیشن کے مطابق 5فرور ی کو بروزاتواریوم کشمیرپرتعطیل ،23مار چ کو جمعرات کے روزیوم پاکستان کی تعطیل ،یکم مئی بروزسوموارلیبرڈے (یوم مزدور)،27اور28جون کوبروزمنگل اوربدھ عیدالفطرکی تعطیلات ،14اگست بروزسومواریوم آزادی پاکستان کی تعطیل ،یکم ستمبرسے لیکرتین ستمبرتک بروزجمعہ ،ہفتہ اوراتوارعید الاضحٰی کی تعطیلات،30ستمبراوریکم اکتوبربروزہفتہ اوراتواریوم عاشور،یکم دسمبربروزجمعہ عیدمیلادالنبی ﷺ،25دسمبربروزسومواریوم قائداورکرسمس کی تعطیل جبکہ 26دسمبربروزمنگل صرف عسائیوں کوکرسمس کے دوسرے دن کی تعطیل ہوگی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلامی تہوارکی چھٹیوں کافیصلہ چاندنظرآنے پرکیاجائے گا۔واضح

یہ بھی پڑھیں  ڈیرہ غازیخان:چارسڑکوں کی تعمیر 2 ماہ کے اندرمکمل کرلی جائےگی، DCO

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker