تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:اسسٹنٹ کمشنرشاہ رخ نیازی کے غیر معیاری اشیابنانے والی فیکڑیوں پر چھاپے، فیکڑیاں سیل

پتوکی(پاک نیوز) اسسٹنٹ کمشنر شاہ رخ نیازی اور ان کی ٹیم کے مختلف فیکٹریوں اور بیکریوں پر چھاپے۔ تفصیلا ت کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اور ان کی ٹیم نے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے اور فیکٹریاں سیل کرکے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرادیں۔ بیکریوں میں ناقص میٹریل استعمال کیا جارہا تھا۔ ناقص گھی بنانے والی ملز بھی سیل کردی گئی۔خانکی موڑ میں بھی چپس بنانے والی فیکڑی کوبھی سیل کردیا گیا،پاک نیوز کے ذرائع کے مطابق پانچ فیکٹریوں کو سیل کردیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button