پاکستانتازہ ترین

شب برأت آج عقیدت واحترام سےمنائی جائیگی

kabaلاہور(پاک نیوز) شب برأت ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، زائرین قبرستانوں میں اپنے پیاروں کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے۔ مساجد میں شب بیداری، نوافل، درود شریف اور خصوصی دعائوں کا اہتمام ہوگا جن میں ملک کی سلامتی و استحکام اور امت مسلمہ کی سربلندی کیلیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی،قبرستانوں میں زائرین کی رہنمائی کیلیے استقبالیہ کیمپ لگنا شروع ہوگئے ہیں، مختلف جماعتوں کے تحت خصوصی اجتماعات ہوں گے، علمائے کرام نے مطالبہ کیا ہے کہ شب برأت کے موقع پر شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے گریز کیا جائے، جماعت اہلسنّت پاکستان کے تحت ملک بھر میں پندرھویں شعبان المعظم (شب برأت) پیر کی شب نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی، پیر اورمنگل کو نفلی روزہ رکھا جا ئے گا

یہ بھی پڑھیں  پاک بحریہ کااینٹی شپ میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker