تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:نوجوان نے ٹیلی فون پر لڑکی کو بلوا کر زبردستی عزت لوٹ لی

پتوکی (تحصیل رپورٹر )نوجوان نے ٹیلی فون پر لڑکی کو بلوا کر زبردستی عزت لوٹ لی صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق منڈیا نوالہ کی رہا ئشی مسرت بی بی کو ملزم ممتا ز عرف عامر نے ٹیلی فون کر کے بھونیکی مو ڑ پر بلوا یا اور اپنی مو ٹر سا ئیکل پر بیٹھا کر دین ملز کے قریب لے گیا اور گن پوا ئنٹ پر ہینڈز اپ کر کے زبردستی عزت لو ٹ لی شور مچا نے پر لو گ اکٹھے ہو گئے اور ملزم اسلحہ لہراتا ہو ا فرار ہو گیا صدر پولیس نے مسرت بی بی کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!