تازہ ترینعلاقائی

ملالہ یوسف زئی کو اٹلی کی اعزازی شہریت دے دی گئی

malalaروم(ڈیسک رپورٹر) پاکستان کی بہادر لڑکی اور طالبان کا نشانہ بننے والی ملالہ یوسف زئی کو اٹلی کی اعزازی شہریت سے نواز دیا گیا ۔ میڈیا کے مطابق اٹلی کی حکومت نے خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم کے لئے جدو جہد کرنے والی پاکستانی بچی ملالہ یوسف زئی کو اٹلی اعزازی شہریت دے دی ہے۔ روم میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ایک اجلاس میں ملالہ کی اعزازی شہریت کا سر ٹیفیکیٹ  اٹلی میں پاکستان کی سفیر تہمینہ جنجوعہ نے وصول کیا جبکہ اٹلی حکومت نے ملالہ کو امن کا نوبل  پرائز دینے کی بھی سفارش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب حکومت نے لاپتہ بچوں سے متعلق ویب سائٹ بنادی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker