پاکستانتازہ ترین

مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلائیں گے،نوازشریف کا اسمبلی میں اعلان

Nawaz-Sharif5اسلام آباد(پاک نیوز ) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق صدر (ر) پرویز مشرف کے خلاف آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت بغاوت کا مقدمہ چلایا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آئین توڑنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے گا۔وفاقی حکومت عدالتی فیصلوں پر عمل کرے گی۔نواز شریف کے اس فیصلے کی تائید اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے کی ہے اور انہوں نے حکومت کا مکمل ساتھ دینے کا وعدہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!