تازہ ترینعلاقائی

مبین چودھری اوراسلم خان کے دکھ میں شریک ہیں۔ ورلڈکالمسٹ کلب

لاہور(پریس ریلیز) ورلڈ کالمسٹ کلب کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹرمحمداجمل نیازی اور مرکزی چیئرمین ایثار رانااورمرکزی چیف آرگنائزر مظہربرلاس سمیت دوسرے عہدیداران اورارکان میاں محمدسعید کھوکھر،امان اللہ خاں،دلاورچودھری،سمیع اللہ ملک،ڈاکٹر عارف محمودکسانہ،محمدمکرم خان،حافظ محمداقبال ،امتیازاحمد بٹ،افتخارمجاز ، امجداقبال،طارق خورشید ،محمدناصراقبال خان ،ذبیح اللہ بلگن،عاطف سعید ،ندیم اشرف،محمدصفدر سکھیرا، مقصوداحمدسلہری،عابدکمالوی،سردارمرادعلی خان، جاویداقبال ،خواجہ اے متین،عاکف غنی،ممتازراشد لاہوری ،اعتبار ساجد ،ڈاکٹرجاویدملک ، ریحان زبیری،رابعہ رحمن ،پروفیسرڈاکٹرعمرانہ مشتاق،نرگس جنجوعہ،رقیہ غزل،شاہدہ مجید،روحی بانوکھوکھر ،رباب نقوی،آصفہ ہاشمی ،ندیم اسلم ،عنصر ندیم یوسف،غضنفر اعوان، پرویزاکبربھٹی،فیصل خان درانی ، عرفا ن نوازرانجھا، ،ناصر چوہان ایڈووکیٹ ، نسیم ا لحق زاہدی،عرض محمدسنجرانی،ممتازحیدراعوان ،محمد شاہدمحمود، میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ،قاضی سعداخترقریشی، ،مرزارضوان، شاہین بھٹی ، عابداکرم ،شاہدنسیم چودھری اورشاہدگھمن نے روزنامہ اوصاف لندن کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر مبین چودھری کے والدگرامی جبکہ روزنامہ نوائے وقت اسلام آباد کے کالم نگاراورسینئر صحافی محمداسلم خان کے والد گرامی کی وفات جبکہ مال روڈ لاہور پرحالیہ خودکش حملے کے نتیجہ میں ڈی آئی جی کیپٹن (ر)احمدمبین زیدی اورایس ایس پی آپریشن زاہدمحمودگوندل سمیت سات پولیس اہلکاروں اورشہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے ان کے بلندی درجات کیلئے دعا کی ہے ۔کالم نگاروں کی طرف سے مبین چودھری اورمحمداسلم خان سمیت شہیدوں کے ورثا کے نام الگ الگ تعزیتی پیغام میں کہا گیا ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں

یہ بھی پڑھیں  حالات جیسے بھی ہوں پاکستان ہمارا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker