تازہ ترینعلاقائی

وزیراعلیٰ پنجاب نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت کر دی

لاہور (پاک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت کر دی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا چیئرنگ کراس دھماکے کا ایک ایک کردار انجام کو پہنچے گا۔ دہشت گردی میں ملوث گروہ کا مرکز افغانستان میں ہے۔ انہوں نے کہا شہدا کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیں گے، سکیورٹی اداروں کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  باکسر محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker