پاکستانتازہ ترین

ڈیفنس کی مارکیٹ میں دھماکہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کے پوش علاقہ ڈیفنس کی مارکیٹ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس نے دھماکے کے بعد علاقہ سے کو گھیرے میں لے کر پولیس نے دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ زیر تعمیر عمارت میں نصب بم سے کیا گیا ۔دھماکہ ٹائم ڈیوائس سے کیا گیا جس میں 8 سے10 کلو بارودی مواد استعمال ہوا۔لاہور کے پوش علاقہ ڈیفنس کی مارکیٹ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس نے دھماکے کے بعد علاقہ سے کو گھیرے میں لے کر پولیس نے دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ زیر تعمیر عمارت میں نصب بم سے کیا گیا ۔دھماکہ ٹائم ڈیوائس سے کیا گیا جس میں 8 سے 10 کلو بارودی مواد استعمال ہوا۔لاہور کے پوش علاقہ ڈیفنس کی مارکیٹ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس نے دھماکے کے بعد علاقہ سے کو گھیرے میں لے کر پولیس نے دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا۔

یہ بھی پڑھیں  شمالی وزیرستان کا ساڑھے چھ سوکلومیٹرعلاقہ کلیئرکرالیا، جنرل راحیل شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker