تازہ ترینعلاقائی

مصطفی آباد:صحافی خالد نواز خان کی ممانی اور شبیرخان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیتی و دعائے مغفرت

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) سینئر صحافی خالد نواز خان کی ممانی اور شبیر خان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیتی و دعائے مغفرت،تفصیلات کے مطابق یونین آف جزنلسٹ قصور سینئر نائب صدر قصور خالد نواز خان کی مامانی اور شبیر خان کی اہلیہ ، ذخیر خان اور مزمل خان کی والدہ کی وفات پرپریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ)، پاکستان میڈیا کونسل، یونین آف جرنلسٹ، انٹر نیشنل میڈیا فورم، الیکٹرنک میڈیا ایسوسی ایشن کا مشترکہ تعزیتی اجلاس صدر پریس کلب و آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل پنجاب محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں شاہد عمر،اصغر علی شہزاد،سعید احمد بھٹی،محمد جمیل سندھو،عمر حیات خاں،بابا طارق مقبول،چوہدری اصغر علی،سردار ہارون اقبال سندھو ،عبدالقیوم ،چوہدری منظور احمد ،ڈاکٹر محمد اسلم انصاری ،حافظ طاہر اقبال ،ارشد علی جوئیہ ،ارشد شامی ،عمر شاہین ،چوہدری ہاشم علی ،رانا توقیر احمد،چوہدری منظور احمد ،رانا عرفان احمد ،محمد اکمل کھوکھر ،قیصر عباس ،محمد طاہر میو،نوید اشرف انصاری،عبدالمنان سلفی،عبدالرحمان انصاری،حاجی عبدالقادر،محمد عمران ،ذوالفقار علی ،احمد جمال عارف دیگر صحافیوں کی بڑی تعداد نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ورثہ سے اظہار تعزیت و مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!