لندن(ڈیسک رپورٹر پاک نیوز) ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت ہو ئی ہے اور لندن پولیس نے پہلی باقاعدہ گرفتاری ظاہر کردی ہے۔ میٹروپولیٹن پولیس نے قتل کے الزام میں ایک 52سالہ شخص کو کینیڈا سے ہیتھرو ائرپورٹ پہنچنے پر گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شخص پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہے۔ یاد رہے کہ ڈاکٹرعمران فاروق کو16ستمبر2010کولندن میں قتل کردیاگیاتھا۔
You must be logged in to post a comment.