
دبئی (نمائندہ سپورٹس) تیسرے پلے آف میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے تیسرے پلے آف میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔دونوں ٹیموں میں سے جو بھی ٹیم میچ جیتی وہ لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فائنل کھیلے گی