تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد: آئل ٹرک سے ڈیزل بکھر جانیکی وجہ سے درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

renalaرینالہ خورد (مہر محمد حنیف سے)ٹرک کی آئل ٹینکی گرنے اور ٹرک پر ڈیزل بکھر جانیکی وجہ سے درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں معتدد افراد شدید زخمی۔واقعات کے مطابق جی ٹی روڈ اوکاڑہ بائی پاس کی طرف سے آنیوالے ٹرک کی آئل ٹینکی ٹوٹ کر سڑک پر گرنے کی وجہ سے پھٹ گئی ڈیزل سڑک پر بکھر گیا پیچھے سے آنیوالی درجنوں گاڑیاں ڈیزل پر پھسلن کی وجہ سے آپس میں ٹکرا گئیں جس سے معتدد افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو اوکاڑہ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر معصوم بچہ محمد عبیداللہ کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے

یہ بھی پڑھیں  جہانگیر ترین گروپ کے تمام ووٹ بجٹ میں عمران خان کو ملیں گے،شیخ رشید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker