پاکستانتازہ ترین

تین صوبوں کے گورنرز تبدیل کرنے کا فیصلہ

pakistanاسلام آباد (بیوروچیف)وفاقی حکومت نے بجٹ کی منظوری کے بعد تینوں صوبوں کے گورنرز تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور جولائی کے پہلے ہفتے میں نئے گورنرز کی تعیناتی کاامکان ہے ۔ پنجا ب ، خیبر پختونخواہ اور سندھ میں نئے گورنر ز کیلئے مشاورت کاعمل تیز کردیا گیا ہے ۔ خیبر پختونخوا کیلئے مہتاب عباسی اور ظفر اقبال جھگڑاکے نام زیر غورہیں جبکہ سندھ میں ممتازبھٹو ، ممنون حسین اورسینٹر مشاہد اللہ مضبو ط امیدوار ہیں۔ پنجاب میں بھی کئی نا موں پر غور کیا جا رہاہے ۔ گورنر ز کی تعیناتی کاحتمی فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:تھانہ صدر کے علاقے بھونیکی اوتاڑ میں بچی سے زیادتی کی کوشش

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker