تازہ ترینکھیل

پشاور زلمی کی وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کےاستقبالیہ میں شرکت سے معذرت

پشاور(نمائندہ سپورٹس)پشاور زلمی کی ٹٰیم نے  وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کےاستقبالیہ میں شرکت سے معذرت کرلی ہے جبکہ صوبائی حکومت نےتقریب ملتوی کردی  ہے ۔ذرائع کے مطابق پشاور زلمی کی مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ جب تک عمران خان غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ریمارکس پرمعافی نہیں مانگتے تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ تقریب کےلئےنئی تاریخ کےلئے حکومت جاوید آفریدی کے ساتھ رابطے میں ہے ۔ دوسری طرف شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑی دستیاب نہ ہونے پر تقریب موخر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بنگلہ دیش کو پہلے میچ میں ہرانے کے بعد پاکستان گروپ ٹو میں پہلی پوزیشن پرآ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker