تازہ ترینعلاقائی

الہ آباد اورگر دو نو ح میں منشیات فروشی عام ، نو جوان نسل تبا ہی کے دہانے پر

kasurالہ آباد(محمد سرور زاہد ) الہ آباد اورگر دو نو ح میں منشیات فروشی عام ۔نو جوان نسل تبا ہی کے دہانے پر ۔میڈیکل سٹور ز پر نشہ آور ادویات کی روخت جاری۔پو لیس خاموش تما شائی ۔اعلیٰ حکام سے اصلا ح و احوال کا مطا لبہ ۔تفصیلات کے مطا بق الہ آباد وارڈ نمبر 1وارڈ نمبر 10وارڈ نمبر4وارڈ نمبر3وا رڈ نمبر6،بھا گیوال ،گہلن ہٹھا ڑ،تلونڈی ،بھہیڑ سو ہڈیا ں ،ججل اور بیا سنگھ سمیت گر دو نوا ح کے دیہات میں منشیات فروشی عروج پر پہنچ چکی ہے ۔شرابی سر عام شراب پی کر سر شام ہی غل غپا ڑہ شروع کر دیتے ہیں اور را ہ گیرو ں کے ساتھ بد تمیزی بھی کرتے ہیں ۔اکثر میڈیکل سٹور ز پر نشہ آور ادویات اور انجکشن کی فروخت بھی بے خوف وخطر جاری ہے جب کہ پو لیس خا مو ش تما شائی بنی ہو ئی ہے ۔با وثو ق ذرا ئع کے مطابق پو لیس اہلکار اکثر منشیات فروشو ں سے منتھلی بھی وصول کرتے ہیں اور بعض منشیات فروشو ں کے سیا سی لو گو ں سے بھی روا بط ہیں ۔نوجوان نسل تبا ہی کے دہا نے پر پہنچ چکی ہے ۔مقامی مذہبی و سما جی تنظیمو ں نے اعلیٰ حکام سے فو ری نو ٹس لینے اور اصلا ح و احوال کا مطا لبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور سے سلطان کالونی میں روٹھی بیوی کو منانے آنے والے شوہر کی سسرال میں بیٹھی بیوی پرفائرنگ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker