تازہ ترینفن فنکار

اداکارہ وینا ملک اور اسد خٹک میں صلح ہوگئی

لاہور(نمائندہ شوبز)اداکارہ وینا ملک اور اسد خٹک کی لڑائی کا ڈراپ سین ہوگیا ہے کیونکہ ان کے درمیان اب صلح ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان صلح ہوگئی ہے اور اب کے درمیان خلع کے چلنے والے کیس کا بھی ڈراپ سین ہوگیا ہے ۔اس خٹک نے وینا ملک سے معافی بھی مانگ لی ہے اور آئندہ کبھی غلطی نہ کرنے کا وعدہ کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے نامور علما کرام نے جوڑے کے درمیان غلط فہمیاں ختم کرنے میں بڑا کردار ادا کیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker