تازہ ترینعلاقائی

ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں الٹراساؤنڈ کرنے والے عملہ سیٹوں سے غائب

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں الٹراساؤنڈ کرنے والے عملہ سیٹوں سے غائب، مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات سے آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا، مریضوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کیمطابق مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات سے ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں الٹرا ساؤنڈ کروانے کیلئے جانے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔الٹر اساؤنڈ سپیشلسٹ کا اپنی سیٹ سے غائب رہنا معمول بن گیا ، الٹراساؤنڈ کیلئے اپنی باری کا انتظار کرتے مریض خصوصاً حاملہ خواتین کو پریشانی ،اہلیان مصطفی آباد کی طرف سے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں  پتوکی میں ڈینگی آگاہی واک اور شاندار سیمینار کا انعقاد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker