تازہ ترینکھیل

پاکستانی،کیوی امپائرزاسدروف وباؤڈن آئی سی سی ایلیٹ پینل سےباہر

umpairلندن (نمائندہ سپورٹس) میچ فکسنگ تنازعات اور خراب کارکردگی کے باعث پاکستانی ایمپائر اسد رؤف اور نیوزی لینڈ کے ایمپائر بلی باؤڈن کو آئی سی سی ایلیٹ پینل سے نکال دیا گیا۔ پاکستانی ایمپائر اسد رؤف کو میچ فکسنگ تنازعات، جب کہ نیوزی لینڈ کے ایمپائر بلی باؤڈن کو خراب کارکردگی کی وجہ سے آئی سی سی ایلیٹ پینل آف ایمپائر سے ڈراپ کیا گیا۔ ان دونوں ایمپائروں کی جگہ اب آسٹریلیا کے پال ریفن اور انگلینڈ کے رچرڈ ایلنگورڈ کو آئی سی سی ایلیٹ پینل آف ایمپائر میں شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker