تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:مسیحی نوجوان نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا

رینالہ خورد (میاں محمد طیب یونس سے)مسیحی نوجوان نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیاتفصیلات کے مطابق رینالہ خورد کے رہائشی شرافت مسیح نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر جامع مسجد غوثیہ رضویہ صدر بازار میں سینکڑوں نمازیوں کی موجودگی میں مولانا محمد امین قادری کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا جسکے بعد اسکا اسلامی نام شرافت علی رکھ دیا گیا اسلام قبول کرنے پر مسلم کمیونٹی نے شرافت علی کو مبارکباد پیش کی ہے

یہ بھی پڑھیں  حساس اداروں کی اطلاع کے بعد سرگودھا کی سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker