پاکستانتازہ ترین

لائین آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے 2 بچے زخمی

راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی)بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ لائین آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے 2 بچے زخمی ہوگئے۔بھارت اشتعال انگیزیوں سے باز نہ آیا۔ لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی 24 گھنٹوں میں دوسری بار خلاف ورزی کی گئی۔ شہری آبادی پر بھارتی فائرنگ سے 2 بچے زخمی ہوگئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ایل او سی کے نکیال اور راولا کوٹ سیکٹر میں گزشتہ رات شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 9 سال اور 14 سال کے دو بچے زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں  وارم اپ میچ، پاکستان نے انڈیا کامار مارکر بھرکس نکال دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker