تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو :اٹھارہ سالہ نوجوان نے ماں سے لڑ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔اٹھارہ سالہ نوجوان نے ماں سے لڑ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں نتھے خالصہ کا رہائشی اٹھارہ سالہ سیف علی کو اسکی ماں نے کسی بات پر ڈانٹا تو نوجوان نے دل برداشتہ ہو کرکمرے میں چلا گیا اور فائر مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button