تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو :پریس کلب سنجھورو کے سابقہ صدر کو صدمہ۔

سنجھورو(نامہ نگار)پریس کلب سنجھورو کے سابقہ صدر کو صدمہ۔تفصیلات کے مطابق پریس کلب سنجھورو کے سابقہ صدر محمد عمر ملک کے بڑے بھائی 60سالہ شبیر احمد اچانک دل کو دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ میونسپل کمیٹی پارک سنجھورو میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں شہر کے مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں دفن کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button