تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:پانچ مسلح ڈاکوؤں نےجماعت اسلامی کے سابق امیرضلع کو لوٹ لیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)پانچ مسلح ڈاکوؤں نے جماعت اسلامی کے سابق امیرضلع ایڈووکیٹ اور اسکے ساتھیوں کو یرغمال بنا کر گن پوائینٹ پر تقریبن ساٹھ لاکھ روپے کا قیمتی سامان لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پانچ مسلح ڈاکو جن میں مبین احمد ،مدثر احمد اور تین نامعلوم شامل ہیں کار میں سوار ہوکرنواحی گاؤں جمبر کلاں آئے اور آتے ہی سابق امیر ضلع حافظ نزیر احمدایڈووکیٹ کے آئی بی ایل سکول میں موجود ذوالفقار شاہ ،خلیل آسی،نعمان شاہ کو گن پوائینٹ پر ایک کمرے میں بند کردیا اور ایک عدد کمپیوٹر،پروجیکٹر،طلبا کی فیسیں،دیگر اہم دستاویزات کل مالیتی تقریباًساٹھ لاکھ روپے بتائے جاتے ہیں لوٹ کرفرار ہو گئے۔حافظ نزیر احمد کی درخواست پر تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  سابق وزیراعظم بے نظیربھٹو کی شہادت کو 10 برس بیت گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker