تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:زرد صحا فت کا خا تمہ صحا فیو ں کا اولین فر ض ہو نا چا ئے،ندیم عباس

downloadاوکاڑہ (محمد مظہر رشید) ضلع اوکاڑہ کے صحا فیو ں کے لیے صحا فی کا لو نی اور دیگر مراعات کے لیے خود وزیر اعلیٰ پنجاب سے مشاورت کر وں گا،صحافت معاشرے کا چو تھا ستو ن ہے اور عمارت کو قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ،زرد صحا فت کا خا تمہ صحا فیو ں کا اولین فر ض ہو نا چا ئے ، میڈ یا پا کستان کی تر قی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ،صحا فیوں کے بنیادی حقوق صحت اور تعلیم کے لیے ڈسٹر کٹ گو رنمنٹ ہر پلیٹ فارم پر ان کے ہمراہ ہے ،عوامی مسائل کے حل کے لیے میڈ یا کے نمائندوں کا تعاون ضروری ہے ،ضلع بھر کے افسران کو کہہ دیا ہے کہ کام میرٹ کی بنیاد پر ہی کر نا ہو گا ان خیا لات کا اظہارمقررین نے ڈسٹر کٹ کو آرڈنیشن آفیسر اوکاڑہ سید گلزار حسین شاہ ،پا کستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی چو ہدری ند یم عباس ربیرہ ، ریجنل یو نین آف جر نلسٹس پنجاب کے صدر سید شفقت حسین گیلانی ،معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد منیر ،صدر ڈسٹر کٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ خاں ضیاء اللہ خاں ،صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن رنیالہ خورد رائے جعفر علی کھرل نے بلدیہ ریسٹ ہا وس میں ڈسٹر کٹ یو نین آف جر نلسٹس اوکاڑہ اور سٹی پر یس کلب (رجسٹر ڈ) اوکاڑہ کے نو منتخب عہد یداران کی تقر یب حلف وفاداری سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔تقر یب سے،تقریب میں حا جی احسان الحق ،سید غضفر نقوی ،راؤ سلیم صادق ،چوہدری سلیم صادق ،شیخ شفیق احمد ،احتشام الحق گیلانی ،میاں محمد شفیق ،چو ہدری محمد اشرف ،اکبر علی خا ں،راؤ حسن اختر ،شفیق کمبوہ ،شیخ غلام حسین ، اختر بھٹی ایڈووکیٹ ،نعیم اسلم ،منیراحمد بلو چ سمیت مختلف سیاسی،مذہبی ،سماجی ،کاروباری ،وکلاء ،تنظیموں کے عہد یداران اورشہر یو ں کی بڑی تعداد نے شر کت کی ،تقر یب میں ڈی سی او اوکاڑہ سید گلزار حسین شاہ نے سٹی پر یس کلب (رجسٹرد) اوکاڑہ کے عہد یداران سے حلف لیا جبکہ صدر آر یو جے پنجاب سید شفقت حسین گیلانی نے ڈسٹر کٹ یو نین آف جر نلسٹس کے عہد یدران سے حلف لیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ATI نے ہر سطح پر کشمیری مسلمانوں کے حقوق کی صدا بلند کی ہے۔انجمن طالباتِ اسلام

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. g bilkul thek h sahafio ki apni elehda colony honi chaye,or zrd shafat ka khtima b zrori amr h is se sahaft k asal mean he khtam ho jate h.

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker