تازہ ترینعلاقائی

پھول نگر:پنجاب پریس کلب پھول نگر کا تعزیتی اجلاس

پھول نگر(نامہ نگار)پنجاب پریس کلب پھول نگر کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر ڈاکٹر سعیدالحسن نظامی منعقد ہوا جسمیں چئیرمین عبدالحفیظ عاصم ،وائس چئیرمین مقصود احمد بھٹی نائب صدر ملک ضیاء الرحمان جنرل سیکریٹری سلامت علی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری میاں وقار علی ساحل اور دیگر عہدیداروں اور صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں ایک قرار دادکے ذریعے رینالہ خورد کے معروف نوجوان صحافی شیخ کاشف سہیل کے والد شیخ محمد انور کے اچانک انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی گئی اور کہا گیا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور صحافی کاشف سہیل اور ان کے گھر والوں کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے ۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت،عدالت میں بم دھماکہ،دوافرادہلاک ،14زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker