تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:دس مسلح افراد نے اہل خانہ کویرغمال بناکرگن پوائنٹ پرمویشی لوٹ کر فرار

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) س مسلح افراد نے اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنا کر کمرے میں بند کر کے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے کے بارہ مویشی لوٹ کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں بلوکی کا کاشتکار برکت اپنی حویلی مویشیاں میں سویا ہوا تھا کہ اسی اثنا بارہ مسلح افراد دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہو گئے اور زمیندار اور اسکے رکھوالوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر ایک کمرے میں بند کر دیا ۔ اور گن پوائنٹ پر چار گائیں ، دو بھینسیں ، دو بچھڑے ، چار بکریاں ،کل مالیتی تیرہ لاکھ روپے کے مویشی ڈالا میں ڈال کر فرار ہو گئے

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسٹائل ٹائیکون! پاکستان کے بارہویں صدر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker