پاکستانتازہ ترین

مریم نواز شریف کا پاناما فیصلے کے بعد سماجی ویب سائیٹ پر خوشی کا اظہار

اسلام آباد(بیوروچیف)پاناما کیس کے فیصلے پر مریم نواز نے رب العزت کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مبارک وزیراعظم نواز شریف۔سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ سنانے کے بعد اپنے ٹوئٹر پیغام دختر اول نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ تعریف صرف اللہ کے لئے ہے مبارک باد وزیر اعظم مریم نواز کی سوشل میڈیا پر جاری کی گئی تصاویر میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فیصلے کے بعد وزیراعظم سے گلے مل کر مبارک باد دی اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خاص عرفان صدیقی اور پرویز رشید بھی موجود تھے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button