پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم ہاؤس میں مسلم لیگی قیادت کی میاں نواز شریف کو مبارکباد دیں

لاہور(پاک نیوز) وزیراعظم ہاؤس میں مسلم لیگی قیادت اکٹھی ہوگئی، میاں محمد نواز شریف کو کو مبارکباد دیں،مریم نواز، شہباز شریف اور چوہدری نثار وزیراعظم ہاؤس میں موجود رہے،پرویزرشید، محمدزبیر، عرفان صدیقی بھی وزیراعظم ہاؤس میں ہی موجود تھے،اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف نے کہا اللہ نے ہمیں ایک بار پھر سرخرو کیا،ایسے ہی فیصلے کی توقع تھی –

یہ بھی پڑھیں  سرگودھا:تیزاب سےجھلسنے والی نرس کی حالت تویشناک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker